ابنا: سوڈان کی فوج کے ترجمان السوامی خالد نے کہا ہے کہ دار فورکے باغیوں کا رہبرخلیل ابراہیم ایک جھڑپ کے دوران ہلاک ہوگیا ہے۔سوڈانی فوج کے مطابق باغیوں کے ساتھ ایک جھڑپ ہوئی جس کے دوران خلیل ابراہیم ہلاک ہوگیا۔ دارافور کےباغیوں کے رہبر کی ہلاکت باغیوں کے لئے شدید دھچکاہے۔.............. /169
25 دسمبر 2011 - 20:30
News ID: 286542
سوڈان کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ دار فورکے باغیوں کا رہبر ہلاک ہوگیا ہے۔